فحش انڈسٹری کے بادشاہ نے پوتی کو وراثت میں اتنی دولت دے دی سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں
مانیٹرنگ ڈیسک (9نیوز) انگلینڈ
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے فحش انڈسٹری کے خود ساختہ بادشاہ پال ریمنڈ کی پوتی انڈیا روز جیمز نے گزشتہ روز اپنی 30 ویں سالگرہ منائی اس پارٹی میں انہوں نے شہزادیوں جیسا لباس پہننا
انڈیا روز خود کو “سوہو کی شہزادی” کہلاتی ہیں جب کہ ان کے دادا پال ریمنڈ خود کو “سوہو کا بادشاہ” کہلاتے تھے۔ وہ برطانیہ کے پہلے شخص تھے جنہوں نے ملک میں ٹاپ لیس نائٹ کلب قائم کیا۔ انہوں نے 650 ملین پاؤنڈ فحش انڈسٹری سے کمائے
پال ریمنڈ کا سنہ 2015 میں انتقال ہوا تو انہوں نے اپنی دولت کا 80 فیصد حصہ اپنی دو پوتیوں انڈیا روز جیمز اور ان کی 28 سالہ بہن فان روز جیمز کے نام کردیا۔ دادا کی طرف سے انڈیا روز کو وراثت میں 320 ملین پاؤنڈ کی دولت ملی اور وہ ملکہ برطانیہ سے بھی امیر ہوگئیں