315

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں یوم تقدیسِ قرآن منایا گیا

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا گیا

نیوز ڈیسک (9نیوز) اسلام آباد

قرآن کریم
قرآن کریم فرقان حمید

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن جمعہ کو منایا گیا،

حکومت، اپوزیشن، سول سوسائٹی سب عظمت قرآن پر ہم زبان، شہر شہر ، گاؤں گاؤں ریلیاں نکالی گئیں ۔نماز جمعہ کے بعد سویڈن کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تقدیس قرآن کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کی ہدایت کی تھی ،جمعتہ المبارک کو ترکیہ، ملائشیا، لبنان، بنگلہ دیش، مراکش اور جنوبی افریقہ میں بھی یوم مذمت منایا گیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں