کابل (ویب ڈیسک/9نیوز) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں ایک نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ
ان کے شوہر ’کنوار ی نہ ہونے‘ کے سبب انہیں طالبا ن کی عدالت میں سز ا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔16 سالہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے افغان میڈیا کو بتایا کہ
ان کے شوہر نے شادی کے دو دن بعد ہی ان پر کنو اری نہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شادی کے دوران جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کیس کی پیروی کے لیے طالبان کی عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔
Latest posts by 9news (see all)