امام بارگاہ اور مسجد میں دھماکوں کے 5 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی
نیوزڈیسک (9نیوز) ریاض

سعودی عرب میں امام بارگاہ اور مسجد میں دھماکے کے 5 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی
ریاض سے سعودی حکام کے مطابق ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد مشرقی صوبہ میں کی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والوں میں 4 سعودی اور ایک مصری شہری شامل تھا۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)








