آج تاریخ کا خاص دن ہے۔ مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد آج نمازجمعہ کی ادائیگی کی گیں۔ صدر رجب طیب ایردوان خاص طور پر نماز میں شریک ہو ے۔ نماز جمعہ میں ہزاروں افراد کی شرکت کی ۔ ترک حکومت نے پنج وقتہ نمازوں کےلیے آئمہ اور مؤذن حضرات کا تقرر کر دیا ہے.
Latest posts by 9news (see all)