501

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے ایک بار انڈین فورسز کو آئینہ دکھا دیا

ویب ڈیسک 9 نیوز اسلام آباد

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک جو آج کل سوشل میڈیا پر پاکستان آرمی اور حکومت پاکستان کیساتھ ساتھ عوامی مسائل پر بھرپور آواز اٹھا رہی ہیں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ “‏بھارتی فوج بھارتی پولیس کے سینئر افسران ان خواتین اہلکاروں کی عزتیں لوٹ رہے ہیں جو نِچلی سمجھے جانی والی دَلت زات سے تعلق رکھتی ہیں انکو ویسے تو اچھوت کہا جاتا ہے لیکن ریپ کرتے وقت اچھوت نہیں ہوتی؟
یہ درندے اگر اپنی ہی عورتوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو کشمیری کیسے محفوظ ہونگے”

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں