ویب ڈیسک 9 نیوز اسلام آباد
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک جو آج کل سوشل میڈیا پر پاکستان آرمی اور حکومت پاکستان کیساتھ ساتھ عوامی مسائل پر بھرپور آواز اٹھا رہی ہیں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ “بھارتی فوج بھارتی پولیس کے سینئر افسران ان خواتین اہلکاروں کی عزتیں لوٹ رہے ہیں جو نِچلی سمجھے جانی والی دَلت زات سے تعلق رکھتی ہیں انکو ویسے تو اچھوت کہا جاتا ہے لیکن ریپ کرتے وقت اچھوت نہیں ہوتی؟
یہ درندے اگر اپنی ہی عورتوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو کشمیری کیسے محفوظ ہونگے”
Latest posts by Rahim khattak (see all)
- پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، اپریل میں شرح تقریباً 11 فیصد تک پہنچ گئی، شہری مزید معاشی دباؤ کا شکار -مئ2, 2026
- پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد، صحت عامہ کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ -مئ2, 2026
- اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، جعلی اسناد پر بھرتیاں، 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، ایک گرفتار -مئ2, 2026








