467

ریسکیو 1122 اور کریم اب ساتھ ساتھ

جنید خان: چیف رپورٹر نوشہرہ

‏پاکستان میں پہلی بار صوبہ خیبر پختونخواہ میں ریسکیو 1122 اور کریم ایپ ایک ساتھ
ضلع نوشہرہ میں ریسکیو سروس کریم ایپ پر آمان گڑھ،نوشہرہ خرد،نوشہرہ کینٹ،نوشہرہ کلاں،
اے ایس سی،آرمڈ کالونی اور حکیم آباد میں دستیاب ہونگی

مفت خدمات اور سہولیات کے سفر میں اب 1122
ہیلپ لائن کیساتھ ساتھ ڈیجیٹل ایپ پر بھی دستیاب ہوگی۔۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں