
پاکستان میں پہلی بار صوبہ خیبر پختونخواہ میں ریسکیو 1122 اور کریم ایپ ایک ساتھ
ضلع نوشہرہ میں ریسکیو سروس کریم ایپ پر آمان گڑھ،نوشہرہ خرد،نوشہرہ کینٹ،نوشہرہ کلاں،
اے ایس سی،آرمڈ کالونی اور حکیم آباد میں دستیاب ہونگی
مفت خدمات اور سہولیات کے سفر میں اب 1122
ہیلپ لائن کیساتھ ساتھ ڈیجیٹل ایپ پر بھی دستیاب ہوگی۔۔

Latest posts by Rahim khattak (see all)
- پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، اپریل میں شرح تقریباً 11 فیصد تک پہنچ گئی، شہری مزید معاشی دباؤ کا شکار -مئ2, 2026
- پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد، صحت عامہ کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ -مئ2, 2026
- اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، جعلی اسناد پر بھرتیاں، 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، ایک گرفتار -مئ2, 2026








