528

انٹرنیشنل ڈارک ویب کا متاثرہ اغواء بچہ بازیاب

‏انٹرنیشنل ڈارک ویب کا شکار 11 سالہ بچہ بازیاب. ایس ایچ او تھانہ کھنہ معہ ٹیم نے راولپنڈی پولیس کے باہمی تعاون سے مختلف  مقامات پر چھاپے مارے. اسلام آباد پولیس اور راولپنڈی پولیس کی مشترکہ کاروائی پر  مغوی عدیل خان  کو 24  گھنٹوں کے اندر تلاش کر لیا. مزید تفتیش جاری ہے. ترجمان اسلام آباد پولیس

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں