انٹرنیشنل ڈارک ویب کا شکار 11 سالہ بچہ بازیاب. ایس ایچ او تھانہ کھنہ معہ ٹیم نے راولپنڈی پولیس کے باہمی تعاون سے مختلف مقامات پر چھاپے مارے. اسلام آباد پولیس اور راولپنڈی پولیس کی مشترکہ کاروائی پر مغوی عدیل خان کو 24 گھنٹوں کے اندر تلاش کر لیا. مزید تفتیش جاری ہے. ترجمان اسلام آباد پولیس
Latest posts by Rahim khattak (see all)








