117

تحریک اسلام آباد میں شمولیت کا اعلان

تحریک اسلام آباد میں شمولیت کا اعلان

نیوز ڈیسک (9نیوز)اسلام آباد



تحریک اسلام آباد کے چیئرمین راشد ملک ہمراہ جاوید اکرم ملک سے پارٹی تحریک اسلام آباد کے آفس واقعG-9 مرکز میں سید گلزار گیلانی، آفتاب احمد، راجہ ذاکر، ملک اشرف، پروفیسر وحید کمال، ڈاکٹر سفیر شاہ، کبیر عباسی، ابرار شاہ گیلانی، دلاور گیلانی نے



تحریک اسلام آباد میں حلقہ 52,53,54سے اپنے تمام ساتھیوں اور سیاسی گروپ کے ہمراہ تحریک اسلام آباد میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اور تحریک اسلام آباد کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں