116

سانحہ سیالکوٹ میں زندگی سے ھاتھ دھو بیٹھنے والے سری لنکا کے شہری پرینتا کمار کی یاد میں تقریب کا انعقاد

پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں تقریب کا انعقاد

سانحہ سیالکوٹ میں زندگی سے ھاتھ دھو بیٹھنے والے سری لنکا کے شہری پرینتا
کمار کی یاد اور ملک عدنان کو داد شجاعت دینے کی تقریب پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں منعقد کی جانے والی تقریب میں معروف اینکر عاصمہ شیرازی کے ھمراہ ھدیہ عقیدت پیش کرتے ھوئے ۔



خوش آئند بات یہ ھے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں بتایا کہ سری لنکن شہری کے لئے سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے ایک لاکھ ڈالر جمع کئے اور تاحیات تنخواہ جاری رکھنے کا بھی عہد کیا ۔
اس تقریب کے انعقاد کا اھتمام وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کیا ۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں