176

ایس ایچ او کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ صدر واہ کا سیئنر جج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا معاملہ

ویب ڈیسک (9نیوز)

نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر واہ خالق داد کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا

ایس ایچ او خالق داد کے خلاف 6 دسمبر کو انکوئری مکمل کی گئی تھی

انکوئری میں ایس ایچ او تھانہ صدر واہ خالق داد کو قصور وار قرار دیا گیا تھا

خالق داد نے سیئنر جج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیئے تھے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں