ثاقب نثار کی لیک آڈیو کو امریکی فرانزک کمپنی نے جعلی قرار دے دیا
نیوز ڈیسک(9نیوز) اسلام آباد
احمد نورانی کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کی آڈیو جو فیکٹ فوکس نے جاری کی تھی وہ جعلی نکلی۔
یہ ہے وہ خبر جس کے حوالے سے کل @arsched بھائی نے کہا تھا #SaqibNisar pic.twitter.com/JaOjCSnz4y— Malik Ali Raza (@MalikAliiRaza) December 14, 2021
Latest posts by 9news (see all)