177

پی ایس ایل 7 میں شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے

پی ایس ایل 7 میں شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے



قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وہ اس سے قبل ملتان سلطانز کی طرف سے کھیل رہے تھے



پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جیمز وینس بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں چلے گئے۔

دوسری جانب کوئٹہ گلیڈیٹرز نے اعظم خان کو ریلیز کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ سے افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ مشکل تھا لیکن مستقبل کے کرکٹ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں