226

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بحران کی وجہ بتا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بحران کی وجہ بتا دی

نیوزڈیسک (9نیوز)اسلام آباد



وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرن اراؤنڈ کانفرنس سے خطاب، کہا سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے.سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا.



وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کی تقدیر بدلنے کیلیے چند فیصلے ایسے کرنے ہونگے جس میں مدتوں تک کوئی حکومت تبدیلی نہ کرسکے ماسوائے ملک کی بہتری ترقی اور خوشحالی کیلیے، انکا کہنا تھا کہ اگلے چودہ مہینوں میں ہمارا واحد مقصد پاکستان کو ہر شعبے میں خودانحصار بنانا ہے.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں