تھانہ پیرودھائی کے علاقہ سی ڈی اے چوک میں فائرنگ
ایک اور ماں کا لعل وطن کی عصمت پر قربان
نیوز ڈیسک (9نیوز) اسلام آباد
تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودہائی کے علاقہ CDA چوک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس موبائیل گشت اور محافظ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران پر فائرنگ کی۔
فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کنسٹیبل خرم شہید جبکہ سب انسپکٹر منظور شہزاد اور کانسٹیبل عمر زخمی ہوگئے ہیں
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کر دیا تھا.
سینئر افسران بھاری نفری کیساتھ فوراً موقع واردات پر پہنچ چکے تھے۔
یہ ابتدائی خبر ہے تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں
Latest posts by 9news (see all)