204

ملتان سلطانز نے ریٹینشن لسٹ جاری کر دی

ملتان سلطانز نے ریٹینشن لسٹ جاری کر دی



عثمان قادر کے ساتھ بڑے غیر ملکی کھلاڑی کو باہر کر دیا! کن کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔

ملتان سلطانز نے سہیل تنویر، عثمان قادر، سہیل خان، کارلوس بریتھوائٹ کو رلیز کر دیا۔

تاہم محمد رضوان، رائلی روسو، عمران طاہر، شاہنواز دھانی، صہیب مقصود، خوشدل شاہ اور شان مسعود کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں