241

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

حکومت خیبرپختونخواہ نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی پیش نظر حکومتی معاوضے کی رقم میں اضافہ کردیا,

مانیٹرنگ ڈیسک(9نیوز) پشاور

Flood in Pakistan 2022l⁴

قدرتی آفات سے وفات پانیوالے فرد کی ورثاء کو 8لاکھ روپے معاوضہ دیاجائیگا,شدید زخمی شخص کو 2لاکھ معاوضہ اداکیا جائیگا۔

گھر مکمل تباہ ہونے کی صورت میں 4لاکھ جبکہ جزوی نقصان کی صورت میں 160000روپے تک معاوضہ اداکیا جائیگا۔

اس سلسلے میں خیبرپختونخوا حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں