عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس میں ایک اہم پیشرفت
نیوز ڈیسک(9نیوز) اسلام آباد

درخواست گزار کی جانب سے تیسرے گواہ کا بیان عدالت میں قلمبند کروانے کی تیاری مکمل،
عون چوہدری اپنا بیان کل یا اپنی دستیابی پر عدالت میں قلمبند کروائیں گے،
عون چوہدری کا بیان درخواست گزار کے وکیل رضوان عباسی قلمبند کروائیں گے،
سینیر سول جج نصرمِن اللہ بلوچ کی عدالت میں عون چوہدری پیش ہوں گے،
عمران خان اور بشریٰ بی کے نکاح خواں مفتی محمد سعید احمد نے اپنا بیان گزشتہ سماعت پر قلمبند کروادیا
بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح میں عون چوہدری بطور گواہ شامل تھے
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کل مقرر ہے
Latest posts by 9news (see all)