پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر سیاچن کے قریب گر کر تباہ، 2میجر شہید

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کو سیاچن میں حادثہ پیش آیا ہے ل
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹس میجر عرفان بڑیچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہوگئے ۔ سرچ اینڈ ریسکیو ہیلی کاپٹرز اورپاک فوج کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں ۔
Latest posts by 9news (see all)