اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک
ویب ڈیسک (9نیوز)
اسلام آباد میں پلاسٹک سے پہلی سڑک پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر تعمیر کی گئی ہے ۔
اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے اول تو اس سڑک کی میعاد وسیع ہوسکی اسکے بعد یہ سڑک بارش کے پانی کو جذب کر کے سیوریج تک پہنچا دیتی ہے اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو اسی پلاسٹک سے بننے والی سڑکوں کا جال پورے ملک میں بچھایا جائے گا۔
Latest posts by 9news (see all)