127

ڈسٹرکٹ پولیس افیسرعمران خان کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس افیسرعمران خان کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا دورہ

رحیم خٹک: نمائندہ 9 نیوز

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے احکامات

ڈی پی او عمران خان لائسنس برانچ کے دورہ کے موقع پر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمران خان نے ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈرائیونگ لائسنس کے طریقہ کار اور عوام کو دی جانے والی سہولیا ت کے بار ے تفصیلی آگاہی حاصل کی۔لائسنس کے حصول کیلئے آئے ہوئے شہریوں سے ملکر اُنکے مسائل جان کر فوری طور پر حل کرانے کے احکامت جاری کئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے لائسنس برانچ عملے کو ایمانداری اور جانفشانی سے کام کرنے اور عوام کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کے ہدایات دئیے۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں عوام کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔عوام کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول سے پہلے ٹریفک قوانین کے بارے میں مکمل آگاہی لازمی دیں۔عوام کی صیح راہنمائی اور بروقت کام کرکے اُنکا قیمتی وقت بچائیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں