Dollar price increase 257

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 238 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 238 روپے کا ہو گیا

نیوزڈیسک (9نیوز)کراچی

Dollar price hike
ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے مہنگائی میں بھی اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے16 پیسے مہنگا ہو گیا۔

گوگل نے غلطی سے ایک شخص کے اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ ڈالرز بھیج دیے

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت مزید اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 238 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس 55 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کےدوران انڈیکس 41 ہزار 735 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں