272

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ائیر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

نیوز ڈیسک(9نیوز) ممبئی

Shahrukh Khan
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں شاہ رخ خان کے ساتھ جانے والے ایک شخص کے بیگ میں تھیں۔

معروف سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی طبیعت مزید بگڑ گئی

رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر کئی گھنٹے کنگ خان کو روکے رکھا گیا۔

شاہ رخ خان کو چھ لاکھ تیراسی ہزار روپے کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں