عوام تیاری کرلیں۔۔بڑے طوفان کی آمد
عوام تیاری کرلیں۔۔ بڑے طوفان کی آمد۔۔۔ 160کلو میٹر فی گھنٹی کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔۔
خلیج بنگال میں بننے والاسمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔عالمی ماہر ماحولیات کا
کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے۔یاس طوفان بھارتی علاقے بالاسور کے ساحل
تک پہنچنےکا امکان ہے۔ماہرِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ اس دوران ہواؤں کی رفتار 150 سے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے جبکہ ہواؤں کی رفتار 170 سے 180 کلومیٹر فی گھنٹا ہونے کا بھی امکان ہے
Latest posts by 9news (see all)