ملک کے ایک بڑے نیوز چینلARYNews کے اسلام آباد بیورو آفس میں 8 ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد آفس سیل کردیا گیا ہے، اسلام آباد بیورو آفس کے تمام ملازمین کو کورونا ٹیسٹ کروانے اور رپورٹ آنے تک گھروں میں رینے کی ہدایت کردی گئی ہے.
Latest posts by 9news (see all)