لاہور سیمینار 321

لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

نیوز ڈیسک (9نیوز) لاہور

Lahore seminar

سیمینار میں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

‏لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی، جب کہ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔

لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ گلوبل نیو انیشٹوز ان ڈینگی اینڈ سچویشن ان پاکستان کا زوم سیمینار ہوا، جس میں صوبائی وزیر جاوید اکرم بھی شریک ہوئے، جب کہ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔

صوبائی وزیر جاوید اکرم کے جانے کے چند منٹ بعد ہی زوم سیمینار میں اچانک فحش ویڈیو چل گئی، اور انتظامیہ 2 منٹ تک فحش ویڈیو ہٹانے میں ناکام رہی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں