نو تعینات آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(9نیوز)
احسن یونس نے چارج سنبھالنے کی تقریب میں شہداء کی فیملیز کو مدعو کیا تھا۔
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں شہداء کے اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آج اس عہدہ پر پہنچا ہوں وہ آپ کی دعاؤں کی بدولت ہے،
مجھ سمیت اسلام آباد پولیس کا ہر افسر آپ کا خادم ہے، اسلام آباد کے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
Latest posts by 9news (see all)