119

آبپارہ مارکیٹ میں تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

اسلام آباد کی سب سے پرانی آبپارہ مارکیٹ تجاوزات کی زد میں

گلزار گیلانی (بیورو چیف 9نیوز)

ویسے توپوراملک ہی ہرطرح کی تجاوزات کی زدمیں ھے ۔مگرملک کادارالحکومت اسلام آباد جوکہ ایک منصوبے کےتحت آباد کیاگیاآج کل اس کے مراکزبازارخصوصی طور پر اس آفت کے نشانہ پرھیں۔

آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد کا منظر

آبپارہ جوکہ اسلام آبادکاگنجان آبادی کامرکزھے۔متوسط سرکاری ملازمین اس کے اردگرد آبادھیں۔



اس کی ہمہ وقت گہماگہمی اوررونق اسلام آبادمیں اپنی الگ پہچان رکھتی ھے ۔لیکن یہاں کےفٹھ پاتھس پرچلنے کےلئیے ناجائز تجاوزات کرنے والےافراد خصوصاً جرابیں جوتے جرسیاں عینکیں بیچنے والے افرادنے فٹ پاتھس پرسے عام افرادجوفیمیلیز کے ہمراہ شاپنگ کےلئے آتے ھیں۔کاچلنادوبھرکردیاھےاس ضمن میں دکاندار حضرات بھی زمہ دارھیں۔جو ان لوگوں کواپنی دکانوں کے سامنے کرایہ پرجگہ دیتے ھیں۔سی ڈی اے کاعملہ سال میں ایک آدھ مرتبہ کاروائی کرتا مگریہ لوگ پھرآجاتے ھیں۔
لہاذاضرورت اس امرکی ھے کہ سی ڈی اے اس مسئلہ کا مستقل حل نکالے ۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں