نوشہرہ: ڈی ہی او کیپٹن (ر) نجم الحسنین کا تھانہ نظام پور کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے بچے کے گھر کا دورہ۔
12-06-2020 کو ڈھائی سالہ بچے معوذ کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ نظام پور میں درج کی گئی تھی۔
ڈی پی او کیپٹن(R)نجم الحسنین بچے کے والدین سے ملے
بچے کے والدین کو حوصلہ دیتے ہوئے ہر قسم مدد اور بچے کی تلاش جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
Latest posts by 9news (see all)