9 نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے Deputy Commissioner Nowshera نے ذاتی طور پر کل جبی اڈہ کے حادثے میں وفات پانے والے کاہی کے نوجوان کی میت کی بے حرمتی کرنے والے ایمبولینس ڈرائیور کے خلاف محکمانہ کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔
اگر ہمارے کسی فالور کے پاس اس ایمبولینس کے ڈرائیور کا نام اور نمبر یا ایمبولینس کا نمبر موجود ہے تو ہمیں انباکس میں بتائیں تاکہ ہم اس بے حس ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے میں ڈی سی آفس نوشہرہ کے ساتھ مزید معلومات شئیر کر سکیں
Latest posts by 9news (see all)