536

پشاور: ٹیچر کا طالبہ پر تشدد

جنید خان: چیف رپورٹر نوشہره

پشاور: گورنمنٹ گرلز مڈل سکول بجلی گھر مردان کی استانی کا طالبہ پر تشدد
پشاور: محکمہ تعلیم استانی کو تین مہینوں کے لئے معطل کردیا
پشاور: استانی عابدہ ساتویں کلاس کی طالبہ ثناء کو مارا تھا
پشاور: تشدد سے طالبہ کے ہاتھ انگلی فریکچر ہوئی تھی
پشاور: ڈی ای او مردان شمیم اختر نے معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں