
سابق وزیر داخلہ سینٹر سرفراز بگٹی کے خلاف 11 سالا بچی کے اغواہ کی FIR درج
کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر داخلہ کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج

بجلی روڈ تھانہ میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج
مقدمہ 10 سالہ بچی ماریہ کی نانی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
10 سالہ بچی کو اس کا والد عدالت حکم نامہ پر دو گھنٹے کیلئے ساتھ لے گیا، ایف آئی آر کا متن
سینٹر سرفراز بگٹی اور اس کے ساتھی بچی کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے، مدعی کا الزام
Latest posts by Rahim khattak (see all)








