175

‏کروڑوں مالیت کا غیر قانونی اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش پشاور پولیس نے ناکام بنا دی

ٹرک کے خفیہ خانوں سے 34 عدد کلاشنکوف، 68 رائفلز، 14 پستول، 30000 مختلف بور کے کارتوس، 300 عدد میگزین، 325 عدد بٹ اور 5 بوری سپیئر پارٹس برآمد کر لیے گئے
اسمگلر نادر خان کا تعلق مردان سے ہے۔ذرائع

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں