192

‏لاہور: حفیظ سنٹر میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی تھی

‏لاہور: حفیظ سنٹر میں لگنے والی آگ تقریباً 15 گھنٹوں کی محنت کے بعد بجھائی گئی۔ اور اس میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا
ایک قادیانی فرما رہے ہیں کہ یہ قادیانیت کے خلاف نفرت کے اظہار کی وجہ سے آگ لگی
اس ٹوئٹ کے بعد واضح ہو جاتا ہے کہ آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی تھی
یہ اقبال جرم ہی تو ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں