117

‏شکریال کے علاقہ میں ہوائ فائرنگ کا واقعہ.

‏شکریال کے علاقہ میں ہوائ فائرنگ کے واقعہ پر ایس پی راول راۓ مظہر اقبال کا نوٹس۔

صادق آباد پولیس نے فوری سرچ آپریشن کرتے ہوۓ دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

مشتبہ افراد سے تفتیش کی جارہی ہے واقعہ کا مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں