153

‏سعودی عرب میں ترک مصنوعات پر غیر اعلانیہ سرکاری پابندی سے ایکسپورٹرز پریشان

سعودی عرب میں ترکی کی مصنوعات پر غیر اعلانیہ سرکاری پابندی عائد کر دی گئی
سعودی عرب کے تمام بڑے ڈپارٹمنٹل اسٹورز اور خریداری کے مراکز پر واضح الفاظ میں ترک مصنوعات کی خریداری نہ کرنے کے بینرز آویزاں ہیں

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں