142

‏اسلام آباد : میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دیگر سرکاری ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا

‏اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دیگر سرکاری ملازمین کے بعد ریڈیو پاکستان کے بر طرف ملازمین نے بھی سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں پچھلے چار ماہ کی تنخواہ بھی نہیں دی گئی اور بغیر کسی نوٹس نوکریوں سے فارغ کروا دیا گیا ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں