361

ہولی فیملی ہسپتال سے لاش برآمد

راولپنڈی

ہولی فیملی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے لاش برآمد ہونے کا معاملہ

گاڑی سے برآمد ہونے والی لاش راولپنڈی سے سینئر صحافی کی ہے،پولیس

سینئر صحافی شفاعت حسین کی لاش ہولی فیملی سے برآمد

برآمد ہونے والی لاش کی شناخت شفاعت شیخ کے نام سے ہوئی

مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں،لاش 2 سے 3 دن پرانی ہے،پولیس

پارکنگ میں کھڑی گاڑی پر نیشنل پریس کلب کی پلیٹ بھی لگی ہوئی ہے،پولیس

ہسپتال کے مرکزی دروازے پر تعینات سیکورٹی گارڈ سے بھی پوچھ گچھ جاری

ہسپتال میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی حاصل کی جارہی ہے،پولیس

لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا جائے گا،پولیس

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں