424

ہائی کورٹ کے وکیل، غریب کی بکری چوری کرتے وقت پکڑے گئے۔

(بارڈر ملٹری پولیس کی کاروائی )
تفصیلات کے مطابق ۔
ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے راکھی گاج کے مقام پر ہائی کورٹ کے وکیل اپنی پچاس لاکھ روپے کی گاڑی میں راکھی منہ کے علاقے میں ایک غریب کی بکری چوری کر کے بلوچستان لے جانے کی کوشش کرتے وقت پکڑے گئے۔
ہائی کورٹ وکیل کو بارڈر ملٹری پولیس نے اسکے ساتھی سمیت پکڑ لیا،غریب بکری کا مالک بھی تھانے پہنچ گیا ہے۔
وکیل اور اسکے ساتھی کو بارڈر ملٹری پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں