334

ھارت علاقائی تنہائی کا بھی شکار ہونے لگا.

‏بھارت علاقائی تنہائی کا بھی شکار ہونے لگا
تین سال بعد ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مکمل فعال عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ اسی سلسلے کی کڑی ہے،بھارت صورتحال پر پریشان ہے ،بنگلہ دیشی وزیراعظم نے بھارتی ہائی کمشنر سے ملنے سے انکار کر دیا ہے.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں