
پارکنگ پلازہ کا ٹھیکدار گرفتار کر لیا گیا،
شہریوں سے مقررہ فیس سے زیادہ وصول کرنے کی شکایات پراسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندر نےاچانک چھاپہ مارا،فرار کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹھیکیدارکو تھانہ کوتوالی میں بند، مقدمہ درج کروادیا گیا۔
Latest posts by 9news (see all)