332

گلیات کے رہائشیوں کا احتجاج.

گلیات کے رہائشیوں نے حکومت اور عمران خان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے باڑیاں کے قریب روڈ بلاک کردیا۔
اہل علاقہ نے احتجاج سیاحتی پابندی کی وجہ سے کیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں