مرزا جازب بیگ بیوروچیف 9 نیوز گجرات
گجرات 5 مُحرم کا مرکزی جلوس سید مُحسن شفقت کاظمی کے گھر سے برآمد ہوا جو کہ اپنے مُقررہ راستوں سے ہوتا ہوئے قدیمی امام بارگاہ کاظمیہ میں اہتتمام پذیر ہوا۔جس میں سیکورٹی کے فُل پُروف انتظام کے ساتھ ساتھ تنظیم شہزادہ علی اصخر ماتمی کور کے نوجوان بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے نظر آئے۔
Latest posts by 9news (see all)