مرزا جازب بیگ بیورو چیف 9 نیوز گجرات
گجرات پولیس تھانہ دولت نگر کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایس ایچ او تھانہ دولت نگر عبدالرحمن ڈوگہ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کے بدنامے زمانہ منشیات فروش عرفان علی ولد امانت علی سے 12سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Latest posts by 9news (see all)