394

گجرات میں بھی تبدیلی آگئی

مرزا جازب بیگ نمائندہ 9 نیوز گجرات

گجرات میں بھی تبدیلی آگئی میونسپل کارپوریشن گجرات 40 ٹیوب ویل آپریٹر ملازمین کو یومیہ اجرت آڈر نہ ہونے پر تنخواہ کی ادائیگی روک دی گئی مزید آنے والے دونوں میں 500ملازمین بے روزگار ہوجائے گئے ہم کس بے روزگار نہیں ہونے دیں گے اور جلد تینوں یونینوں کے ساتھ لائے عمل بنایا جائے گا پاک اپمیلائز یونین کے صدر فراست حسین ڈار

9Newstv#

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں