کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر ملکی ساختہ خود کار ہتھیار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی.انڈس ہائی وے پر کاروائی میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا اسلحہ سمگلر غیر ملکی ہتھیاروں سے بھری گاڑی سمیت پکڑا گیا. ڈی پی او
وائرلیس بیس سیٹ, نائٹ ویژن دوربین گرینیڈ کوف 30 کلاشنکوف, 2 ایل ایم جی مشین گن, 1رائفل, 2 پستول اور 30 چارجرز شامل.
غیر ملکی ساخت کے ہتھیار اور دیگر آلات درہ آدم خیل سے وزیرستان سمگل کئے جارہے تھے. ڈی پی او جاویداقبال
ملزم قاری ثابت اللہ سکنہ افغانستان کے خلاف مقدمہ درج
Latest posts by 9news (see all)