سابق صدر آصف علی زرداری کےخلاف موجودہ دور حکومت میں پانچواں مقدمہ بھی تیارکرلیاگیا، نیب حکام کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا 2014ء میں خریدا گیا گھر کرپشن کے پیسوں سے بنایا۔
کلفٹن کراچی گھر کے مالک آصف زردای مگر گھر خریدنے کیلئے 15 کروڑ کی ادائیگی آصف زرداری کے سٹینوگرافر مشاق احمد کے اکاؤنٹ سے ہوئی،
وہی مشتاق احمدجس نےصدر زرداری کے ساتھ 104 غیر ملکی دورے کئے۔
زردای صاحب نے الیکشن کمیشن،ایف بی آر میں گھرخریداری کا اعتراف کیا مگر رقم کس نے دی،رقم کہاں سے آئی،کوئی جواب نہیں۔
Latest posts by 9news (see all)